پھر اسی رہگزر پر شاید😰

Jia

Active member
VIP USER
Joined
Mar 6, 2019
Messages
54
Reaction score
176
Points
33
پھر اسی رہگزر پر شاید!!!
ہم کبھی مل سکیں مگر شاید!!

جان پہچان سے بھی کیا ہوگا؟؟
پھر بھی اے دوست غور کر؛ شاید!!

جن کے ہم منتظر رہے ان کو....
مل گئے اور ہمسفر شاید!!!!

عمر بھر اب لہو رُلائے گی!!!
یادِ یارانِ بے خبر شاید۔۔۔!!!

جو بھی بچھڑے وہ کب ملے ہیں فراز۔۔۔
پھر بھی تو انتظار کر۔۔۔۔ شاید!!!!!!!!
 
Top